پیر، 20 مئی، 2013

"WAFA" Is ko Nhi kehte,

وفا اس کو نہیں کہتے
وفا کچھ اور ہوتی ہے
محبت کرتے والوں کی
ادا کچھ اور ہوتی ہے
تمہیں دیکھا
تمہیں چاہا
تمہیں سے پیار کر بیٹھے
سنو پیار کرنے والو
محبت ایسے ہوتی ہے
اگرچہ غم کا مارا ھوں
مگر تم کو نہ بھولوں گا
کہ دیوانوں کے ہونٹوں پر
 دعا کچھ اور ہوتی ہے
تڑپ اٹھے گی یہ دنیا
اگر روے گا دل میرا
کہ دل سے جو نکلتی ہے
صدا کچھ اور ہوتی ہے


"WAFA" Is ko Nhi kehte,
"WAFA" Kuch or Hoti Hai,
"MOHABBAT" krne Walon Ki
"ADAA" kuch Aur Hoti Hai,
Tmhein "DEKHA"
Tumhein "CHAHA"
TUM Hi Se "PYAAR" Kar Bethay,
Suno PIYAR Krney Walo,
"MOHABBAT"
Aisi Hoti Hai,
Agarche "GHAM" ka Mara Hon,
Magar TUM ko Na Bhulon GA,
K " DEEWANO "k "HONTON" Par
 "DUAA" kch Aur Hoti Hai,
"TARAP" Uthey Gi Ye Dunia,
Agr Roye Ga Dil Mera,
K DIL Se Jo Niklti hai Wo
"SADA" Kch or Hoti hai.

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...