ابھی تو عشق میں ایسا بھی حال ہونا ہے
کہ اشک روکنا تم سے محال ہونا ہے
ہر ایک لب پر ہیں میری وفا کے افسانے
تیرے ستم کو ابھی لازوال ہونا ہے
تمہیں خبر ہی نہیں تم تو لوٹ جاو گے
تمھارے حجر میں لمحہ بھی سال ہونا ہے
ھماری روح پر جب بھی عذاب اتریں گے
تمھاری یاد کو اس دل پے ڈھال ہونا ہے
ہر ایک شخص چلے گا ہماری راھوں پر
محبتوں میں ہمیں وہ مثال ہونا ہے
زمانہ جس کے خم و پیچ میں الجھ جاے
ہماری ذات کو ایسا سوال ہونا ہے
وصی یقیں ہے مجھ کو وہ لوٹ آے گا
اسے بھی اپنے کیے کا ملال ہونا ہے
تیرے ستم کو ابھی لازوال ہونا ہے
تمہیں خبر ہی نہیں تم تو لوٹ جاو گے
تمھارے حجر میں لمحہ بھی سال ہونا ہے
ھماری روح پر جب بھی عذاب اتریں گے
تمھاری یاد کو اس دل پے ڈھال ہونا ہے
ہر ایک شخص چلے گا ہماری راھوں پر
محبتوں میں ہمیں وہ مثال ہونا ہے
زمانہ جس کے خم و پیچ میں الجھ جاے
ہماری ذات کو ایسا سوال ہونا ہے
وصی یقیں ہے مجھ کو وہ لوٹ آے گا
اسے بھی اپنے کیے کا ملال ہونا ہے
Abhi to ishq mein aisa bhi haal hona hai
k ashk rokna tum se mahaal hona hai
har aik lab pe hain meri wafa k afsaney
terey sitam ko abhi lazaval hona hai
tumhein khabar hi nahin tum to laut jao gey
tumharey hijr mein lamha bhi saal hona hai
hamari rooh per jab bhi azab utrein gey
tumhari yaad ko uss dil pe dhaal hona hai
har aik shakhs chaley ga hamari rahon per
muhabbaton mein humein woh misaal hona hai
zamana jis k khum-o-paich mein ulajh jaye
hamari zaat ko aisa sawal hona hai
wasi yaqeen hai mujh ko woh laut aaye ga
usey bhi apney kiye ka malaal hona hai...
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں