درد گر آدمی ھوتا
تو گریبان پکڑ کر کہتے
اس طرح رہتے ہیں
بے چین دلوں کے اندر
دل میں رہنا ہے تو
ٹھیک سے رہنا سیکھو
ھم تمہیں سہتے ہیں
کچھ تم بھی تو سہنا سیکھو
اک تھوڑی سی خوشی آے تو جل جاتے ھو
درد گر آدمی ھوتا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
تو گریبان پکڑ کر کہتے
اس طرح رہتے ہیں
بے چین دلوں کے اندر
دل میں رہنا ہے تو
ٹھیک سے رہنا سیکھو
ھم تمہیں سہتے ہیں
کچھ تم بھی تو سہنا سیکھو
اک تھوڑی سی خوشی آے تو جل جاتے ھو
درد گر آدمی ھوتا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں