بہت مصروف ھو شاید
نہیں فرصت زرا سی بھی
تمہیں یہ جان لینے کی
کہ اک جان تھی، جس میں
تمھارے بن
نہیں کوی جان اب باقی
Bohat Msroof Ho Shayad,
Nahi Fursat Zara si Bhi,
Tumhein Ye Jaan Leney Ki,
K Ek Jaan Thi Jis Mein,
Tumhary Bin,
Nahi Koi Jaan Ab Baaqi....!!!
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں