جمعرات، 6 دسمبر، 2012

Kaam ki baat

پسینہ خشک ہونے سے پہلے حق محنت ادا کر دینا مقرر وقت سے پہلے ہی وعدہ وفا کر دینا ، اولاد کے بدراہ ہونے سے پہلے ان کا نکاح کر دینا اور مرنے سے پہلے اپنی لحد تیار کر لینا ان لوگوں کا کام ہے جو متقی ہیں، اللہ سے حیا کرتے ہیں۔ 
(پیا رنگ کالا صفحہ 421)



------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------

 بڑی تبدیلیاں لایا ہوں اپنے آپ میں لیکن۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بس تم کو یاد کرنے کی وہ عادت اب بھی باقی ہے

Bari tabdilian laya hoon apne aap main lekin
bas tum ko yaad krne ki wo aadat ab bhi baqi hai

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...